https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

آلو انڈے کی گریوی بنانے کا طریقہ

آلو انڈے گریوی

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے آج ہم آپ کو ایک نئی ریسیپی بنانا سیکھیں گے جس کو آلو انڈے کی گریوی کہتے ہیں جو آپ کو پسند آیا گی اس کو بنانے کے لیے آپ کو کچھ اجزاء کی ضرورت ہو گی جو نیچے بتایا گیا ہیں

آلو انڈے گریوی بنانے کی ریسیپی

آلو انڈے کی گریوی بنانے کا طریقہ

 

اجزا
آلو انڈے گریوی بنانے کے لیے اجزاء

. انڈے ابال لیں دو سے تین عدد

. آلو ابال لیں چار سے پانچ عدد

. تیل 1/2 کپ

. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

. نمک حسب ذائقہ

ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ

. ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ

. پیاز پیسٹ 1/2 کپ

. لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ

. ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ

دہی 1/4 کپ۔

آلو انڈے کی گریوی بنانے کا طریقہ

ترکیب
آلو انڈے گریوی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں ابلے ہوئے انڈے اور ابلے آلو ڈال کر فرائی کرکے نکال لیں۔ اسی تیل میں پیاز پیسٹ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔ جب خوشبو آنے لگے تو نمک دہی لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر اور ٹماٹو پیسٹ ڈال کر پکائیں۔ اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر بھونتی رہیں۔ جب مصالحہ اچھی طرح بھون جائے اور تیل الگ ہوجائے تو آلو اور انڈے شامل کردیں۔ اور حسب منشاء پانی شامل کرکے گریوی تیار کرلیں اور گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک کر دم پر رکھ دیں۔ سرونگ ڈش نکال کر ہرا دھنیا چھڑک دیں اور آپ کی الو انڈے کی گریوی تیار ہے اور گرم گرم
سرو کریں

 

آلو انڈے کی گریوی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آسانی سے گھر میں ہی لزیز آلو انڈے کی گریوی بنا سکتے ہیں جس کو جلدی میں آسانی سے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

چنے کی ترکاری بنانے کا طریقہ

آپ کو کیچن میں آسانی پیدا ہوا اس لیے آپ کو ہماری پروٹیکٹ استعمال کرنی چاہیے جو بہت کے کیچن کے بہت سے کام آسان کردیا گیا اور اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment